ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں 53 مختلف آسامیوں کیلئے 12 ہزار سے زائد افراد نے بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرادیں

ہفتہ 22 نومبر 2014 17:34

سرگودھا ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء ) ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں 53 مختلف آسامیوں کیلئے 12 ہزار سے زائد افراد نے بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرادیں حکومت کی جانب سے 20 نومبر تک اکاؤنٹنٹ کی 2‘ لیبارٹری ٹیکنیشن کی 2 ‘ ای سی جی ٹیکنیشن کی 2‘ ایکسرے ٹیکنیشن کی 1‘ آپریش تھیٹر اسسٹنٹ کی 1‘ سٹور کیپر کی 1‘ وارڈ بوائے کی 20‘ وارڈ سرونٹ کی 11‘ وارڈ کلینر کی 11‘ مالی کی 1‘ سویپر کی 1 نشست کیلئے 12 ہزار 733 امیدواروں نے لمبی لائنوں کے ذریعے درخواستیں جمع کرائی ہیں جس میں معذور افراد کیلئے 15 فیصد اور اقلیتوں کیلئے 5 فیصد کوٹہ بھی مقرر کیا گیا ہے بھرتی حکومت پنجاب کے کنٹریکٹ پالیسی 2004ءء کے مطابق کی جائیگی سکیل 1 سے 6 تک کے امیدواروں کے انٹر ویو 3 دسمبر 2014ءء کو صبح 9بجے‘ سکیل 7 سے 11 کیلئے 11 دسمبر کو لئے جائینگے۔

(جاری ہے)

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان