رواں مالی سال ، تیل کے درآمدی بل میں 1.8 فیصد کمی

اتوار 7 دسمبر 2014 16:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے باعث ملک کا درآمدی بِل بھی کم ہو گیا۔ جولائی سے اکتوبر تک تیل کے درآمدی بِل میں ایک اعشاریہ آٹھ فیصد کمی ہوئی۔

(جاری ہے)

وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں تیل کا درآمدی بل پانچ ارب چھ کروڑ ڈالر رہا۔ ملک کی مقامی پیداوار میں اضافے کے باعث خام تیل کی درآمد سات اعشاریہ سات فیصد کمی سے تیئس لاکھ پچیس ہزار ٹن رہی جبکہ تیل کی مصنوعات دو اعشاریہ چار فیصد اضافے سے پینتالیس لاکھ ٹن رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر