اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ڈیجی حق نواز شر نے عوامی شکایات پر گاؤں مہرانو کے 3 اسکولوں پر اچانک چھاپے مارے ،

دواسکولوں میں اساتذہ اور طلبہ موجود تھے لیکن گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول مہرانو میں اسکولغیر حاضر تھی اور معصوم بچیاں نیچے زمین پر بیٹھی تھیں

منگل 9 دسمبر 2014 20:37

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ڈیجی حق نواز شر نے عوامی شکایات پر گاؤں مہرانو کے 3 اسکولوں پر اچانک چھاپے مارے جن میں گورنمنٹ بوائز اسکول مہرانو، گورنمنٹ پرائمری اسکول میر علی مراد ٹالپر اور گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول مہرانو بڑدی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

دواسکولوں میں اساتذہ اور طلبہ موجود تھے لیکن گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول مہرانو میں اسکول ٹیچر شہناز خاتوں غیر حاضر تھی اور معصوم بچیاں نیچے زمین پر بیٹھی ایک این جی اوز کی ٹیچر سے تعلیم حاصل کر رہی تھیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ڈیجی حق نواز شر نے میڈیا کو بتایا کہ ملنے والی معلومات کے مطابق گورنمنٹ ٹیچر شہناز خاتوں گزرے 20 سال سے ریکارڈ سمیت غائب ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ محکمہ تعلیم کے عملداران نے اس جانب کوئی توجہ نہ دی اور بچیاں فرنیچر نا ہونے کے باعث نیچے زمین پہ پڑھ رہی ہیں جنہیں این جی اوز کی ٹیچر امینہ خاتوں پڑھاتی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم نے اس سلسلے میں رپورٹ ڈپٹی کمشنر خیرپور کو بھیجی جائے گی اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ڈیجی حق نواز شر نے ایس ڈی او فی میل شمشاد کو ٹیلی فون پر برہمی کا اظہار کیا اور ان پر واضح کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے سلسے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی․

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور