جڑی بوٹیاں گندم کی فصل کا 42فی صد تک نقصان کر سکتی ہیں،چوہدری محمد ارشاد،

یہ بلا واسطہ اور بلواسطہ پیداوار میں کمی اور نقصان دہ کیڑوں اور بیماریوں کی پناہ گاہ ہیں،ان کا تدراک انتہائی ضروری ہے،ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن ڈیرہ غازی خان

بدھ 28 جنوری 2015 18:57

ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) جڑی بوٹیاں گندم کی فصل کا 42فی صد تک نقصان کر سکتی ہیں اور یہ بلا واسطہ اور بل واسطہ پیداوار میں کمی اور نقصان دہ کیڑوں اور بیماریوں کی پناہ گاہ ہیں ۔اس لئے ان کا تدراک انتہائی ضروری ہے ۔ یہ بات چوہدری محمد ارشادڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے بستی ملانہ میں ملک طالب اڑول کے ڈیرہ پر منعقد ایک سیمینار میں کاشتکارں سے خطاب میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ پیسٹ وارننگ پر تحصیل اور ضلع کی سطح پر گندم کی بہتر پیداوار کیلئے پرایئویٹ سیکٹر کے تعاون سے سیمینار منعقد کروارہا ہے۔جہاں پر کسانوں کو فصلوں کے بارے جدید ٹیکنالو جی کے بارے میں معلو مات فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کے ساتھ ساتھ محکمہ نے جعلی زرعی ادویات کے خلاف بھی خصوصی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اور اب تک ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں گیارہ مقدمات درج کرواکے لاکھوں کی زرعی ادویات قبضہ میں لی جا چکی ہیں۔انہوں نے کسانوں کو ہدایات دیں کہ وہ دوائی خریدتے وقت مطلوبہ دوائی کی رسید ضرور لیں۔اور محکمہ کی طرف سے رجسڑڈ ڈیلر سے دوائی خرید یں۔ شکایت کے سلسلہ میں محکمہ کے انسپکٹرر سے رابطہ کریں۔سمینار سے گندم کی جڑی بوٹیوں کے تدارک اور کھادوں کے استعمال بارے سیدبرھان الدین زراعت آفیسر پلانٹ پروٹیکشن ڈیرہ غازی خان ۔محمد عدنان اور احسان اللہ iciپاکستان نے بھی خطاب کیا اور مفید معلومات فراہم کیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..