قیمتوں میں مسلسل گراوٹ سے جنوری 2015 میں پیٹرول کی ریکارڈفروخت

ہفتہ 7 فروری 2015 22:32

قیمتوں میں مسلسل گراوٹ سے جنوری 2015 میں پیٹرول کی ریکارڈفروخت

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ سے جنوری 2015 میں اس کی ریکارڈ فروخت دیکھی گئی ۔ملک بھر میں عوام نے 3 لاکھ 99 ہزار ٹن پٹرول خرید ڈالا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے باعث گزشتہ سال کے مقابلے جنوری 2015 میں اس کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

انڈسٹری زرائع کے مطابق پٹرول اور سی ین جی کی قیمتوں کا فرق جو جنوری 2014 میں 56 فیصد تھا جنوری 2015 پٹرول سی این جی کے مقابلے 31 فیصد مہنگا رہا ۔

دوسری جانب رقم کی قلت کے باعث بجلی بنانے والے پاور پلانٹس کی جانب سے فرنس آئل کی خریداری جنوری 2015 میں گزشتہ سال کے مقابلے13 فیصد کم رہی ۔گزشتہ ماہ بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے فرنس آئل کی فروخت 6 لاکھ 57 ہزار ٹن رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں