رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ ، آرٹ، سلک اینڈ سینتھٹک کی ایکسپورٹ میں 8 فیصد اضافہ

بدھ 11 فروری 2015 23:24

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء ) رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران آرٹ، سلک اینڈ سینتھٹک کی ایکسپورٹ میں8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2014-15کے پہلے چھ ماہ یعنی جولائی تا دسمبر 2014 کے دوران آرٹ، سلک اینڈ سینتھٹک کی ایکسپورٹ کی مالیت 18 کروڑ 60 لکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ 2013-14ء کے اسی عرصہ کے دوران ایکسپورٹ کی مالیت 17 کروڑ 19 لاکھ ڈالر رہی تھی۔ اس طرح آرٹ سلک اینڈ سینتھٹک کی ایکسپورٹ کی مالیت میں گزشتہ برس کی نسبت 8 فیصد اضافے کا رحجان دیکھا گیا جبکہ اس کے برعکس آرٹ، سلک اینڈ سینتھٹ کی ایکسپورٹ میں بلحاظ مقدار بھی 24 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..