100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل)15مئی کوہوگی

منگل 14 مئی 2024 13:22

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل)15مئی کوہوگی
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہوگی۔

(جاری ہے)

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز میں 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام30لاکھ روپے، دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1850روپے کے 1696 انعامات جیتنے والے خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ اسی طرح 100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ روپے،دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین انعامات اور 1000روپے کے 1199انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

معیشت کے مختلف اشاریے مثبت رجحانات کی عکاسی کر رہے ہیں، ملک میں اقتصادی استحکام آ رہا ہے، مجموعی قومی ..

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان‘ انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے نیچے گر گیا

بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے    جمعہ تک درخواستیں طلب

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ

سعودی  ٹیک فرم  کا   امریکی  آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں   سرمایہ کاری  کرنے کا اعلان

معاشی چیلنج سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی سے کام لیا جا رہا ہے، ٹیکسٹائل صنعت کو برآمدات میں سہولیات ..

وفاقی وزیر تجارت کی ٹریڈ پورٹل کو دوسرے پورٹلز سے منسلک کرنے اور ای کامرس سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ..

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی

28 مئی نے ملک کے دفاع کو مضبوط اور کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف ناقابل تسخیر بنا دیا،افتخار علی ملک

موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 6.49 فیصد کمی

جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا