پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

منگل 14 مئی 2024 18:34

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی کارحجان برقرار  100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی کارحجان برقراررہا اورکے ایس ای 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز انڈکس میں 732.08 پوائنٹس کانمایاں اضافہ ہوا اورانڈکس 74531.19 پوائنٹس پربندہوا،کاروباری سرگرمیوں کے دوران 387 کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا، 189 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور20 کی قیمتوں میں استحکام رہا اس کے برعکس 178کمپینوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

گزشتہ روز مجموعی طورپر57 کروڑ، 41 ہزار، 82 ہزار 210 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 23.42 ارب روپے تھی۔سینرجیکو پی کے لمیٹد کے 35483501حصص، ورلڈکال ٹیلی کام کے 29894985 حصص اورکے الیکٹرک کے 28167436 حصص کالین دین ہوا۔یونیورسل انشورنس، عروج انڈسٹریز، اورالفلاح کنزیومرٹاپ ایڈوانسرزکمپنیاں رہی۔ کے ایس ای 30 انڈکس میں 330.74 پوائنٹس کااضافہ ہوااورانڈکس 23954.42 پوائنٹس پربندہوا۔ فیوچرٹریڈنگ کے تحت 5.46 ارب روپے کا لین دین ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ایم ای گرانٹس اورینٹیشن سیشن سندھ کی بزنس کمیونٹی میں جدت کا آغاز کے حوالے سے تقریب اختتام پذیر

ملک سے پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں  جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

بیرونی سرمایہ کاری پچاس سال کی کم ترین سطح پرآنا افسوسناک ہے،میاں زاہد حسین

مسابقتی کمیشن اقتصادی سرگرمیوں کے تمام شعبوں میں آزادانہ، منصفانہ مسابقت کو یقینی بنانے میں اہم کردار ..

سفری  خدما ت کی برآمد میں  جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ  کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  کمی ہوئی،سٹیٹ ..

برقی مشینری  اور آلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

کنزیومر فنانسنگ کے تحت بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات کے حجم میں اپریل کے دوران  7.5 فیصد کی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس  61پوائنٹس  گر کر 74 ہزار 774 پوائنٹس پر آگیا

خام مال کو ہائی ویلیو مصنوعات کی تیاری میں استعمال کرنے کیلئے صنعتیں قائم کرنا ہوں گی، خرم طارق

چینی برآمد کرنے کا فیصلہ مختلف محکموں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر ..

آر ٹی او راولپنڈی  جہلم زون نے  202 ملین روپے لاگت کے غیر  قانونی، سمگل شدہ اور جعلی سگریٹس تلف کر دیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں   مندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈکس 681.18 پوائنٹس کی کمی کے بعد 74836.30 پوائنٹس پر ..