نائجیریا میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے ،ٹی ڈی اے پی

منگل 14 مئی 2024 21:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ نائجیریا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ بیوٹی ویسٹ افریقہ‘‘میں شرکت کے لئے کل 15مئی تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

ٹی ڈی اے پی کے مطابق 3 روزہ نمائش نائجیریا کے شہر لاگوس میں26سے 28نومبر تک جاری رہے گی جس میں کاسمیٹکس ، فیشن ، پرفیوم ، ہیئر کیئر ، سکن کیئر اور بیوٹی ایکویپمنٹ سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے ۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں کارپوریٹ سوشل ذمہ داری اور سموگ سے متعلق آگاہی کے موضوع پرسیمینار کا انعقاد  کیا گیا

ملکی معیشت کے اہم اشاریوں میں جاری  مالی سال کے دوران نمایاں بہتری آئی ہے، مجموعی قومی پیداوارمیں 2.4 ..

بورڈ آف انویسٹمنٹ نئے کاروبار کیلئے رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنائے،  پاکستان بزنس پورٹل کے خدوخال واضح ..

ایس ای سی پی نے سکیورٹیز منیجرز (لائسنسنگ اور آپریشنز) ریگولیشنز کا مسودہ رائے عامہ کے لئے جاری کر دیا ..

اوگرا نے     ایل پی جی  کے 11.8 کلو گرام  سلنڈر کی قیمت میں  45.62  روپے  کمی کردی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 6.7 فیصد کی نموریکارڈ

ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 500 روپےاضافہ ریکارڈ

ڈپٹی کمشنربھکرکا  گورنمنٹ سکینڈری سکول سی ٹی ٹی ایم بھکر میں قائم کردہ بی آئی ایس پی سنٹر کا دورہ

گورنر پنجاب وگورنر خیبر پختونخواہ 3جون کو ایف پی سی سی آئی لاہور کا دورہ کریں گے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پرزبردست تیزی کا رحجان، 100انڈکس  75878.47 پوائنٹس کی نئی ..

میزان بینک اور لیجنڈزاریناکے درمیان معاہدہ

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ