سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

جمعہ 17 مئی 2024 17:51

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 2384 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 245000روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے کی کمی سے 210048 روپے کی سطح پر آگئی۔عوام کی قوت خرید متاثر ہونے اور سونے کی تجارتی سرگرمیوں میں کمی کے تناظر میں سونے کی مقامی قیمت 4000روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہیں۔دریں اثنا ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2730روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2340.53روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور مزید اصلاحات متعارف کروانے سمیت ٹیکس کو سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے، سرحد چیمبر

ایلیویٹ نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے 5 ملین ڈالر کی نئی فنڈنگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں   مندی کارحجان،  100 انڈیکس میں  356.51 پوائنٹس کی کمی

شاہراؤں پر چلنے والی ٹرکوں اور ٹرالر کو ا یکسل لوڈ مینجمنٹ قانون کا پابند بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر

صوبائی وزیر صنعت سے پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

شیخ مصطفی شکیل کا گوجرانوالہ چیمبر میں کلکٹر کسٹم کی آمد پر شیخ نسیم کی سینئر ممبر سے بدتمیزی کی پُرزور ..

انڈونیشیا  کے  چارج ڈی افیئرز رحمت ہندیارتا کسوما  کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

چین میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش کے لیے درخواستیں طلب

کارپوریٹ سیکٹر پر ودہولڈنگ ٹیکس میں پانچ فیصد کمی کی تجویز

ملک میں 24 قیراط ایک تولہ سونے کی قیمت میں  2 ہزار 400 روپے کا اضافہ

ملائشیا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے دوران  سالانہ بنیاد پر 11.8 فیصد ..

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی حکومت کو ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز