برائلرگوشت کی قیمت میں مزید32روپے ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں78روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا

منگل 11 جون 2024 16:47

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید32روپے ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 32روپے اضافے سی516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت روپے اضافے سی356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 5روپے اضافے سی244روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں 78روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu