اوباڑو ، اسسٹنٹ کمشنر کا نجی گودام پر چھاپہ گندم کی 74 ہزار خالی بوریاں برآمد

منگل 28 اپریل 2015 11:28

اوباڑو( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) اوباڑو میں اسسٹنٹ کمشنر نے نجی گودام پر چھاپہ مار کر چھپائی گئی گندم کی 74 ہزار خالی بوریاں برآمدکر کے تحویل میں لے لی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد طاہر وٹو کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ڈہرکی محمد سلیم اوڈھو نے اوباڑو میں قائم نجی فلور مل کے گودام پر چھاپہ مار کر محکمہ خوراک کے افسران کی جانب سے مبینہ طور پر چھپائی گئیں 74ہزار بوریاں بر آمد کر کے نائب تحصیل دار کو نگران مقرر کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ محکمہ خوراک نے ضلعی انتظامیہ کے اجلاس میں بتایا کہ ان کے پاس خالی باردانہ نہیں ہے اور ختم ہوگیا ہے مگر یہاں اتنی بوریاں ملنا حیران کن ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا