لاہورسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان، 7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،24 کے حصص میں کمی جبکہ42کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا

منگل 5 مئی 2015 18:11

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء )سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی کارجحان رہا -مجموعی طور پر73کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،24 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ42کمپ یوں کے حصص میں استحکام رہا۔ ایل ایس ای25 انڈیکس8.53پواء نٹس کی کمی کے ساتھ5595.89 بندہوا۔ مارکیٹ میں کل4لاکھ90ہزار200حصص کا کاروبار ہو ا۔

(جاری ہے)

جبکہ گزشتہ روز8لاکھ72ہزار600حصص کا لین دین ہوا تھا۔

مارکیٹ میں جن کمپن یوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بینک آف پنجاب لمیٹڈ1 لاکھ40ہزار500حصص۔ساودرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈکے1 لاکھ حصص۔ میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ کے52ہزارحصص فروخت ہوئے۔ آج سب سے زیادہ اضافہ فیروزسنز لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت4.66روپے بڑھ گئی۔ سب سے زیادہ کمی اینگرو کارپوریش لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت9.00روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات، اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ