ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 17.75ارب ڈالر تک پہنچ گئے

ہفتہ 23 مئی 2015 12:41

اسلام آباد ۔23مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 15مئی 2015ء کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 17.75ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس ہفتہ کے اختتام پر 12.512ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود تھے جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے پاس ہفتہ کے اختتام پر 5.237ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر تھے ۔ رپورٹ کے مطابق دوران ہفتہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مختلف اکاونٹیٹس کی مد میں 63ملین ڈالر کی ادائیگیاں کی ہیں جن کے بعد ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 17.749ارب ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..