کاشتکارکپا س کی کا شت جلد مکمل کریں،زرعی ماہرین

منگل 26 مئی 2015 14:36

سلانوالی ۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) زرعی ماہرین نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ کپا س کی کا شت جلد مکمل کریں ،پودے سے پودے کا فاصلہ 6سے 9انچ رکھیں ،چھدرائی کا عمل بوائی کے بعد 20سے25دن کے اندر یا پہلے پانی سے قبل یا خشک گوڈی کے بعد ہر حالت میں ایک ہی دفعہ مکمل کریں، بی ٹی ا قسا م اگر لائنوں میں کا شت کی جائے تو پہلی آبپاشی بوائی کے 30تا 35دن بعد جبکہ باقی آبپاشیاں 12تا 15دن کے وقفہ سے کریں، پٹریوں پر کاشت کی صورت میں بوائی کے بعد پہلا پانی 3تا 4دن بعد اوردوسرا تیسرا اورچھوتا پانی 6تا 9دن کے وقفہ سے لگائیں، پود ے کو پانی کی کمی کی علاما ت ظاہرہونے پر ضرورپانی دیں ،ڈرل سے لائینوں میں کا شت کی گئی روائتی چھوٹے قد والی کپا س کی اقسام کو پہلی آبپاشی بوائی کے30تا 40دن اورلمبے قد والی کپا س کی اقسام کو 40تا 50دن اس کے بعد ہرآبپاشی 12تا 15دن کے وقفہ سے کریں، پٹریوں پر کا شت کی صورت میں پہلی آبپاشی 3تا4دن بعد اور پھر ہرسال 7تا10دن بعد کاشت کریں، بی ٹی اقسام کیلئے بوائی کے بعد نائٹرو جن کھاد کا 1/6حصہ 30تا 35دن بعد اورباقی ماندہ نائٹرو جن کھادایک پانی چھوڑ کر اگلے پانی پر ڈالتے جائیں، روائتی اقسام کیلئے بوائی کے بعد نائٹرو جن کھاد کا بقیہ 1/3حصہ پہلے پانی کے ساتھ ڈھوڈیاں بننے پر اورباقی ماندہ نائٹرو جن دوسر ے پا نی کے ساتھ پھو ل شروع ہونے پر استعمال کریں ،کھیتوں میں ارد گر د پائی جا نیوا لی سفید مکھی ملی بگ اور لیف کر ل وائر س کے میزبا ن پودوں کا کام دینے والی جڑی بوٹیاں بروقت تلف اورسفارش کر د ہ زہروں کا استعما ل کریں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..