سونے کی قیمت میں 2,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے فی تولہ ہو گیا

منگل 29 اپریل 2025 18:41

سونے کی قیمت میں 2,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے  فی تولہ ہو گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,100 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,800 روپے اضافے کے بعد 297,582 روپے سے بڑھ کر 299,382 روپے ہوگئی۔

10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 272,784 روپے سے بڑھ کر 274,443 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,497 اور 2,998 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,289 ڈالر سے بڑھ کر 3,310 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

او آئی سی سی آئی کا ٹیکس چھوٹ کیلئے آمدنی کی حد سالانہ 12 لاکھ روپے کرنے کا مطالبہ

او آئی سی سی آئی کا ٹیکس چھوٹ کیلئے آمدنی کی حد سالانہ 12 لاکھ روپے کرنے کا مطالبہ

سونے کی قیمت میں 2,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے  فی تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں 2,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے فی تولہ ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

پاکستان کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ ثقافت، کھیل اور سیاحت کے شعبوں میں بھی دوطرفہ تعاون ..

صدرآئی سی سی آئی کا ملک بھر میں کاروباری سہولت  مراکز کے قیام  اور  ون ونڈو آپریشنز  نافذ کرنے   پر زور

انجینئرنگ  مصنوعات کی برآمدت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد  پرمعمولی کمی  ہوئی،سٹیٹ بینک

پاکستان اورامریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

صنعتی شعبے کی بحالی  اور  برآمدات کو بڑھانا وزیرِاعظم کا وژن ہے ،وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت ..

مسابقتی کمیشن  کے زیراہتمام ' ریگولیٹری اداروں کے نیم عدالتی کردار اور ذمہ داریوں اور ملکی معیشت میں ..

معیشت کی مضبوطی کیلئے غیر روایتی  منڈیوں، مصنوعات میں  مواقع تلاش کیے جائیں، ناصر منصور قریشی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ