فیصل آباد ، لومیا 640 ایکس ایل کی فیصل آباد میں فروخت شروع

نیا سیٹ خریداروں کی پہنچ میں،کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے،ونڈوز 10بھی استعمال کی جا سکے گی

بدھ 10 جون 2015 21:52

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) لومیا 640 ایکس ایل کی فیصل آباد میں فروخت شروع ہوگی نیا سیٹ خریداروں کی پہنچ میں ہے،کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے،ونڈوز 10بھی استعمال کی جا سکے گی۔ مائیکر وسافٹ نے آج اعلان کیا ہے کہ لومیا640 ایکس ایل اب فیصل آباد میں دستیاب ہے۔ لومیا640 ایکس ایل لومیا ڈیوائسزکے پورٹ فولیو میں ایک نیا اضافہ ہے جو مائیکروسافٹ آفس کے ساتھ بے جوڑ ہم آہنگی ، ون ڈرائیو اسٹوریج اور تیز ترین3G ربط سازی کے باعث پرسنل کمپیوٹنگ کی اضافی سہولتیں فراہم کرتا ہے اور کارکردگی میں اضافہ کرتا ہے۔

لومیا 640 ایکس ایل کو اپ گریڈ کرکے کے ونڈوز10 کے کو رفیچرز کا فائدہ بھی اٹھایا جا سکے گا جس کی ریلیز اس سال 2کے آخر میں متوقع ہے۔پاورفل کواڈ کورکوالکام اسنیپ ڈریگن پروسیسر اور ایک جی بی آن بورڈ میموری کی بدولت لوگ اہم دستاویزات تک تیزی اور سہولت کے ساتھ رسائی حاصل کرسکیں گے، اپنی پسندیدہ ویب سائٹس کا وزٹ کرسکیں گے، ایپلیکیشنز چلاسکیں اورگیم کھیل سکیں گے۔

(جاری ہے)

5.7 انچ چوڑی ایچ ڈی ڈسپلے پر تصاویر اور ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے جبکہ 3000mAhکی دیرتک چلنے والی بیٹری تقریباً24گھنٹے کا ٹاک ٹائم اور دن بھر کام کرنے کے لیے توانائی فراہم کرتی ہے۔لومیا 640 ایکس ایل میں ایل ای ڈ ی فلیش لائٹ اور13میگا پکسل کیمرا بھی موجود ہے جس کے ذریعے لوگ تفصیلات سے بھرپور تصاویرکھینچ سکتے ہیں جب کہ گلینس اسکرین آپ کو تازہ ترین اہم معلومات پر اپ ڈیٹ فراہم کرتی ہے ۔

لومیا 640ایکس ایل میں ونڈوز فون 8.1کاڈینم اپ ڈیٹ بھی موجود ہے جو ون-سوائپ ایکشن سینٹر،ورڈ فلو اور لائیو فولڈرزسے لیس ہے۔لوگ اب ونڈوزاپ ڈیٹ کے ذریعے ونڈوز10 سروس کے فوائد بھی حاصل کر سکیں جو اس سال کے آخر میں دستیاب ہو گی۔ لومیا 640 ایکس ایل فیصل آباد میں ایسے کسٹمرز کوزبردست آپشن پیش کرتا ہے جو ڈیوائس میں کفایت کے ساتھ کارکردگی میں اضافہ چاہتے ہیں۔

“کمپنی نے حال ہی میں مائیکروسافٹ لومیا 540ڈوئل سم (ڈی ایس) اور مقامی مارکیٹ میں مائیکروسافٹ لومیا640ڈی ایس کی دستیابی کا بھی اعلان کیا ہے لومیا سیریز میں انتہائی باکفایت اسمارٹ فون ہیں جنہیں ونڈوز10کے لیے اپ گریڈ کیا جا سکتا ہے۔ مائیکروسافٹ لومیا 540ڈی ایس بھی آئندہ دو ماہ کے دوران پاکستان میں دستیاب ہوگا۔میٹ نیلگوں سبز ، اورینج اور کالے رنگوں کے علاوہ چمکیلے اور میٹ سفید رنگوں میں صرف 23,750/-روپے میں دستیاب ہے`

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

لیبر ڈیپارٹمنٹ تجارت اور صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں