سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اپریل 2025 کے دوران 7.66 فیصد اضافہ

منگل 6 مئی 2025 14:42

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اپریل 2025 کے دوران 7.66 فیصد   اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2025ء) سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اپریل 2025 کے دوران 7.66 فیصد جبکہ برآمدات میں 34.56 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن ( اے پی سی ایم اے) کے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2025 کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 2.516 ملین ٹن تک بڑھ گئی جبکہ اپریل 2024 کے دوران فروخت کا حجم 2.337 ملین ٹن رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح اپریل 2024 کے مقابلہ میں اپریل 2025 کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 0.179 ملین ٹن یعنی 7.66 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے( مزید برآں اس دوران سیمنٹ کی برآمدات 34.56 فیصد کی نمایاں بڑھوتری سے 6 لاکھ 14 ہزار 214 ٹن کے مقابلہ میں 8 لاکھ 26ہزار 457 ٹن تک بڑھ گئیں۔ اے پی سی ایم اے کے مطابق اپریل 2025 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 13.24 فیصد کے اضافہ سے 3.342 ملین ٹن تک بڑھ گئی جبکہ اپریل 2024 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت کا حجم 2.951 ملین ٹن رہا تھا۔ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 0.32 فیصد کے اضافہ سے 37.454ملین ٹن رہی ہے ۔ اے پی سی ایم اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیمنٹ کی برآمدات میں اضافہ سیمنٹ کی قومی صنعت کی کارکردگی میں بہتری ہوئی ہے ۔\395

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی کی لائسنس یافتہ کمپنیوں کے لئے تعمیلی جانچ پڑتال کی فہرستیں جاری

صدر اسلام آباچیمبرکاسٹیٹ بینک کےپالیسی ریٹ کو 11 فیصد تک کم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انکم ٹیکس آرڈیننس میں متنازعہ ٹیکس ترامیم مسترد کر دیں

کراچی چیمبر ریکارڈ کم مہنگائی کے باوجود شرح سود میں صرف 1 فیصد کمی پرنا خوش

کاٹی نے ٹیکس آرڈیننس 2025 مسترد کر دیا، فوری واپس لینے کا مطالبہ

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کے بہتر ہونے میں سندھ کا بڑا کردار ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ

دبئی اسلامی بینک پاکستان نےمحمد علی گلفراز کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی  کا اعلان

سترہ سالہ حکومت کا کراچی پر ظلم، پانی کی فراہمی میں ایک بوند کا اضافہ نہیں ہوا، حلیم عادل شیخ

ایم جی پاکستان نے ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای وی کو 7کلو واٹ کے جدید فاسٹ چارجر کے ساتھ اپ گریڈ کردیا