پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

پیر 12 مئی 2025 22:13

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 14 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 56 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 06 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 746 روپے 82 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 731 روپے 38 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 916 روپے 23 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 24 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے اور قیمت فروخت 283 روپے 50 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ترمیمی آرڈیننس کی متعدد شقیں ٹیکس کے حوالے سے آئینی ڈھانچے سے متصادم ہیں ‘ علی عمران آصف

سابق صدر لاہور چیمبر محمد علی میاں کا افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین

آئی سی سی آئی کا مسلح افواج کو دشمن کے  ناپاک عزائم   خاک میں ملا نے پر شاندار خراج تحسین

مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں، افتخارعلی ملک

لاہور چیمبر آف کامرس کے سابق صدر محمد علی میاں کا  بھارتی جارحیت کا بھرپور دینے پر افواجِ پاکستان کو ..

ایس ای سی پی کی انڈسٹری ایسوسی ایشنز کو مضبوط بنانے اور سیلف ریگولیشن کو فروغ دینے کے لئے فریم ورک کی ..

اندازوں کی غلطی بھارت کی شکست اور زلت کا سبب بنی، میاں زاہد حسین

اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی ،تاجر تنظیموں کے صدرو  کی   ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مزار  پر حاضری

بھارت کو عسکری ہی نہیں بلکہ سفارتی محاذ پر بھی شکست ہوئی ہے، فردوس نثار

بھارت کو عسکری ہی نہیں بلکہ سفارتی محاذ پر بھی شکست ہوئی ہے، فردوس نثار

ترمیمی آرڈیننس کی متعدد شقیں ٹیکس کے حوالے سے آئینی ڈھانچے سے متصادم ہیں ‘ علی عمران آصف

ترمیمی آرڈیننس کی متعدد شقیں ٹیکس کے حوالے سے آئینی ڈھانچے سے متصادم ہیں ‘ علی عمران آصف

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی ،  100 انڈیکس ایک لاکھ 16ہزار 466پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں  ہفتے  کے دوران ملاجلارحجان،ادارہ شماریات