ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ

منگل 20 مئی 2025 23:28

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 42 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 42 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 257 روپے اضافے کے بعد 293,638 روپے سے بڑھ کر 293,895 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 269,157 روپے سے بڑھ کر 269,413 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,410 روپے اور 2,923 روپے پرمستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,241 ڈالر سے بڑھ کر 3,244 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٓدستاویزی شعبے پر بھاری ٹیکس عائد کیے جانے سے غیر دستاویزی معیشت کو فروغ ملا ہے‘ خادم حسین

لاہورچیمبر کی جانب سے نیشنل ٹیرف پالیسی کی مجوزہ ٹیرف ریفارمز پر تحفظات کا اظہار

صدرسرگودھا  ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکی زیرصدارت جنرل باڈی کے اجلاس کا انعقاد

ایم جی موٹرز پاکستان نے ایچ ایس پی ایچ ای وی کی ایک ہزار گاڑیوں کی پراڈکشن کا سنگِ میل عبور کرلیا

لاس اینجلس میں پاکستان امریکن چیمبرز آف کامرس کی جانب سے سفیر پاکستان کے اعزاز میں استقبالیہ

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں   مختلف تجارتی اداروں کے نمائندوں  کا اہم اجلاس

ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ

ملک سے اشیا ئے خوراک کی برآمدات میں    کمی ، درآمدات میں اضافہ

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی میں  107 فیصداضافہ

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات  میں   سالانہ بنیادوں پر 21 فیصد اضافہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے پروفیسراسٹیفن ڈرکون کی  ملاقات،  معیشت کو درپیش چیلنجز، مواقع ..

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ