سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,600 روپے اضافہ

بدھ 21 مئی 2025 22:49

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,600 روپے اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 49 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,600 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 49 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 5,659 روپے اضافے کے بعد 293,895 روپے سے بڑھ کر 299,554 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 269,413 روپے سے بڑھ کر 274,601 روپے ہو گئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 56 روپے اضافے کے بعد 3,310 اور دس گرام چاندی کی قیمت 56 روپے اضافے کے بعد 2,971 روپے مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,244 ڈالر سے بڑھ کر 3,310 ڈالر ہو گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر  کے عہدیداروں کی  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد

پاکستان فرنیچر کونسل کے سی ای او کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی ملنے پر مبارکباد

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر شاہد عمران اور سیف الرحمان کی مبارکباد

ٹی ڈی اے پی کا کوئٹہ چیمبر کے تعاون سے سیمینار،  ہینڈی کرافٹس سیکٹر میں برآمداتی مواقعوں  کو اجاگر کیا ..

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری اور ادائیگیوں میں اپریل کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

رقمی، پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل اسلامک ریٹیل بینک بن گیا

ایران کے  قونصل جنرل علی رضا رجائی کا کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کا دورہ، پا ک ایران تعلقات پر ..

بنگلہ دیش میں عالمی تجارتی  نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 31مئی تک طلب

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

افتخار علی ملک کی سید  عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی  جنرل  سیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر  ترقی ملنے پر مبارکباد

تاجر نمائندوں کے تعاون سے اسلام آباد سے تجاوزات کا خاتمہ کریں گے ، ٹریڈ لائسنس  کیلئے ایپ30 جون تک فعال ..