JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے زیڈ ٹی بی ایل کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل اے/اے ون پلس برقرار

جمعرات 18 جون 2015 20:57

اسلام آباد ۔ 18 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل اے/اے ون پلس برقرار رکھی ہے۔ یہ ریٹنگ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان میں زرعی معیشت کی ترقی کے لئے بینک کے موثر کردار اور اہمیت کی عکاس ہے۔ زرعی ترقیاتی بینک زرعی شعبے میں ترقی، پیداوار میں اضافے اور کسان دوستی میں سب سے آگے ہے۔

(جاری ہے)

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ ملک میں زرعی شعبے کی ترقی کے لئے زرعی قرضوں کے بروقت اجراء کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ زرعی ترقیاتی بینک کا زرعی قرضوں کے لحاظ سے حجم ملک بھر میں مسلسل بڑھ رہا ہے۔ زرعی قرضوں کے بہتر انتظام، بہتری ریکوری اور کم شرح سود کی وجہ سے بینک کے منافع میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بینک کی اعلیٰ کارکردگی میں اس نمایاں بہتری کا سہرا صدر بینک سید طلعت محمود کی فعال قیادت کے سر ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے