ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ

جمعہ 27 جون 2025 22:34

ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ  کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 51 ہزار روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 51 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 4,287 روپے کمی کے بعد 305,212 روپے سے کم ہو کر 300,925 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 279,787 روپے سے کم ہو کر 275,857 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 68 روپے کمی کے بعد 3,782 اور دس گرام چاندی کی قیمت 58 روپے کمی کے بعد 3,242 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,343 ڈالر سے کم ہو کر 3،290 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا

بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی  کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے

لاہورچیمبراورتجارتی و صنعتی تنظیموں نے 37AA کو مکمل طور پرمسترد ،کالاقانون قرار دے دیا

بھارت پانی کوہتھیاربناکرعالمی امن کودائو پرلگا رہا ہے،میاں زاہد حسین

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہائی ٹیک ای  کامرس بزنس سیمینار  منعقد

لک افریقا پالیسی کے تحت براعظم 8 ملکوں سے  تجارت بڑھانے میں مدد ملے گی، صدرفیصل آباد چیمبر

گرینائٹ ماربل ،قیمتی پتھروں کی صنعت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ‘خادم حسین

ایوان صنعت و تجارت کا بجٹ میں سولر پینلز پر جی ایس ٹی کو 18فیصد سے کم کر کے10فیصد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

ٹرانس ورلڈ ہوم اور زندگی کا اشتراک، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر خصوصی کیش بیک ریوارڈز متعارف

لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے چیئرپرسن آئی پی او پاکستان کی ملاقات

ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین

کاٹی کا کراچی کے صارفین کے لیے ایف سی اے ریلیف روکنے کی کوششوں پر تحفظات