برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

ہفتہ 28 جون 2025 16:29

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2025ء) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئو کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 417روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے تاہم مارکیٹ میں برائلر گوشت 440روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے جس سے شہریوں کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔زندہ برائلر کی ہول سیل قیمت 274روپے فی کلو جبکہ پرچون نرخ 288روپے فی کلو مقرر ہے تاہم بیشتر علاقوں میں دکاندار اس سے زائد قیمت وصول کر رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،چوہدری محمد عاصم باجوہ

کراچی چیمبرکی صنعتوں کے لیی پروسیس گیس ٹیرف میں ممکنہ اضافے کی سخت مخالفت

خواتین انٹرپرنیورز کے وفد کی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات

ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ  کمی ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان

سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا

بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی  کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے

لاہورچیمبراورتجارتی و صنعتی تنظیموں نے 37AA کو مکمل طور پرمسترد ،کالاقانون قرار دے دیا

بھارت پانی کوہتھیاربناکرعالمی امن کودائو پرلگا رہا ہے،میاں زاہد حسین

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہائی ٹیک ای  کامرس بزنس سیمینار  منعقد

لک افریقا پالیسی کے تحت براعظم 8 ملکوں سے  تجارت بڑھانے میں مدد ملے گی، صدرفیصل آباد چیمبر