برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

پیر 4 اگست 2025 15:04

برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کمی سے 548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سی378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی279روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سی20روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

بینک مکرّمہ لمیٹڈ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 1.44 ارب روپے کے ششماہی قبل از ٹیکس منافع کا اعلان کیا

سرگودھا چیمبر آف کامرس میں کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد  برطانیہ کے 10 روزہ دورے کے بعد واپس پہنچ   گیا

امریکی مارکیٹ تک پاکستان کی رسائی بہتر ہو گی جو ایشیاء سے باہر ہماری سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے،  افتخار ..

ٹیکس دہندگان کی شکایات کو ریکارڈ کم ترین وقت میں نمٹا رہے ہیں،  سیف الرحمان

جنوبی پنجاب سے غذائی مصنوعات کے برآمد کنندگان کا وفدسعودی عرب روانہ

صوبہ پنجاب دنیا بھر میں رول ماڈل اور سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، صدرچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

سگیاں واطراف میں روڈا زیر انتظام انڈسٹری کے مسائل فوری حل کیئے جائیں، لاہور چیمبر کا مطالبہ

مرکزی صدر آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کے معاشی نقصانات سے بچنے کیلئے اہم نکات پیش

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے اضافہ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں تارچڑھاؤ رہا