ملکی مارکیٹوں میں سو نا مہنگا

فی تولہ سونے کی قیمت 45ہزار350روپے سے بڑھ کر 45ہزار450 روپے ہوگئی

ہفتہ 11 جولائی 2015 20:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سو نا مہنگا ہو گیا،دوسری جانب ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے کا اضافہ ہوگیا۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1164ڈالر پر جاپہنچی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد کراچی حید رآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،راولپنڈی ،اسلام آباد اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 45ہزار350روپے سے بڑھ کر 45ہزار450 روپے ہوگئی اسی طرح86روپے کے اضافے سے10گرام سونے کی قیمت38ہزار957روپے پر جا پہنچی جبکہ فی تولہ چاندی 630روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ پیر تا ہفتہ 5کاروباری دنو ں کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت اتار چڑھاؤ کے باوجود1164 روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی جبکہ اسی مدت کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150روپے اور 10گرام سونے کی قیمت میں129 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔`

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..