لاہو ر سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا

ایل ایس ای25 انڈیکس4.21پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 6308.65 پربندہوا

پیر 10 اگست 2015 17:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء )لاہو ر سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای25 انڈیکس4.21پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 6308.65 پربندہوا ۔ مجموعی طورپر83کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہو ا۔19کمپنیوں کے حصص میں اضافہ20کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ44کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل18 لاکھ94 ہزار600 حصص کا کاروبارہوا ۔

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ (لیٹر آف رائٹ )کے8 لاکھ31 ہزارحصص ۔ پیس پاکستان لمیٹڈ کے1لاکھ50 ہزارحصص۔ جبکہ سلک بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ33 ہزار حصص فروختہوئے ۔سب سے زیادہ اضافہ اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت9.62 پیسے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی ماری پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈ جس کی قیمت8.00روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..