لاہو ا سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس20.17پوائنٹس کی کمی کے ساتھ6279.29 پربندہوا

منگل 11 اگست 2015 20:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء )لاہو ا سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای25انڈیکس20.17پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6279.29پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر98کمپنیوں کے حصص میں کا ر و با رہوا ۔ 27کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 17کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 54 کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل25 لاکھ79 ہزار940 حصص کا کاروبارہوا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ (لیٹر آف رائٹ )کے10 لاکھ38 ہزار500حصص ۔بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے4لاکھ30 ہزار500حصص۔جبکہ این آئی بی لمیٹڈ کے3 لاکھ10 ہزار حصص فروختہوئے ۔ سب سے زیادہ اضافہ مری بریوری کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت35.00 پیسے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی اٹک ریفائنری لمیٹڈ جس کی قیمت3.51روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ، صدر لاہور چیمبر کاشف انور

سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی

آزاد اورغیر جانبدار  صحافت پاکستان اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ناگزیر ہے،  آئی سی سی آئی کے صدر کا ..

عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

ملک سے  پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

سیلز ٹیکس  کے ذریعے  وصولیوں میں  جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کااضافہ

پاکستانی بینکوں کے منافع می  9 ماہ  کے دوران   21 فیصد  اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ