کراچی،انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزیدبڑھ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید101.94اور فروخت101.99،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید103.30 اور فروخت103.50روپے ہوگئی

منگل 18 اگست 2015 22:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزیدبڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر1پیسہ بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 101.93روپے سے بڑھ کر101.94روپے اور قیمت فروخت101.98 روپے سے بڑھ کر101.99روپے ہوگئی اسی طرح 10پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 103.20روپے سے بڑھ کر103.30روپے اور قیمت فروخت103.40روپے سے بڑھ کر103.50روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ منگل کو روپے کے مقابلے یورو کی قدر 20پیسے گھٹ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید114روپے سے گھٹ کر113.80روپے اور قیمت فروخت115روپے سے گھٹ کر114.80روپے ہوگئی جبکہ 90پیسے کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 160.50روپے سے بڑھ کر 161.40روپے اور قیمت فروخت161.50روپے سے بڑھ کر162.40روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق منگل کو 5 پیسے کے اضافے سے سعودی ریال کی قیمت فروخت27.55روپے سے بڑھ کر27.60روپے ہوگئی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت فروخت28.30روپے پر مستحکم رہی۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان