کراچی،"یو بی ایل فنڈز اسمارٹ سیونگ" ایپلی کیشن کے اجراء کا اعلان

منگل 18 اگست 2015 22:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) یو بی ایل فنڈ منیجرز لمیٹڈ نے ’یو بی ایل فنڈز اسمارٹ سیونگ ‘ ایپلی کیشن کے اجراء کا اعلان کردیا ہے جو پاکستان میں ایسٹ مینجمنٹ انڈسٹری کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی ایپلی کیشن ہے۔ یو بی ایل فنڈز اسمارٹ سیونگ ایپلی کیشن آئی فون اور اینڈرائڈ فونز پر دستیاب ہے اوراس کو ایپ سٹور اور گوگل پلے سے ڈاوٴن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ ایپلی کیشن یو بی ایل فنڈزکی جانب سے جدید ٹیکنالوجی اپنانے کے عزم ، برانڈ کو مضبوط بنانے کی صلاحیت اور مارکیٹ میں ابھرتے ہوئے نئے رجحانات کے ساتھ قدم سے قدم ملاکرچلتے ہوئے ان کے کاروبارکی ترقی کا ثبوت ہے۔یو بی ایل فنڈز اسمارٹ سیونگز ایپلی کیشن ایک باسہولت اور آسان ایپلی کیشن ہے جوسفرکے دوران سرمایہ کاروں کوان کے انوسٹمنٹ اکاؤنٹس تک رسائی فراہم کرتا ہے۔اس کا ڈیزائن اور انٹرفیس بھی انتہائی سادہ ہے جو سرمایہ کاروں کوسرمایہ کاری پورٹ فولیوکی پڑتال ،24 گھنٹے ٹرانزکشن اور ان کے پروفائل کی معلومات کو اپ ڈیٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان