لاہور سٹاک مارکیٹ کے نئے اوقات کار

منگل 18 اگست 2015 22:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء ) لاہو ر سٹاک مارکیٹ کے شرکاء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ لاہور سٹاک ایکسچینج کے بورڈ آ ف ڈائریکٹرز کے فیصلہ کی روشنی میں ایل ایس ای کی انتظا میہ نے لاہو رسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ کے اوقات کار بڑھا دیئے ہیں۔ جس کے مطابق موجودہ پری اوپننگ ٹائم سے مارکیٹ 15 منٹس پہلے دستیاب ہوگی اور موجودہ اختتامی ٹائمنگ سے 30 منٹس بعد بندہوگی۔

مارکیٹ کے اوقات کار میں اضافہ سے ٹریکہولڈرز اور سرمایہ کار اضافی اوقات کار میں بھی سرمایہ کاری کر سکیں گے۔ یہ اوقات کار مندرجہ ذیل ہیں۔ پری اوپن سوموار سے جمعرات تک 9 بجے سے 9.15 بجے تک اور بروز جمعہ 8.45 بجے سے9 بجے تک۔ مارکیٹ کھلنے کے اوقات سوموار سے جمعرات 9.15 بجے جبکہ جمعہ کو مارکیٹ 9 بجے کھلے گی۔

(جاری ہے)

مارکیٹ بندہونے کے اوقات کار سوموار سے جمعرات 4 بجے جبکہ جمعہ کو مارکیٹ 5 بجے بند ہو گی۔

آف مارکیٹ کے اوقات کار سوموار سے جمعرات 9 بجے سے 4 بجے تک اور جمعہ کے دن 8.45 بجے سے 5 بجے تک۔جبکہ غلط ٹریڈ ترمیمی سیشن سوموار سے جمعرات 4 بجے سے4.45 بجے تک اور جمعہ کے دن 5 بجے سے 5.45 بجے تک۔ اس موقع پر لاہور سٹاک ایکسچینج کے مینجنگ ڈائریکٹر آفتاب احمد چوہدری نے ٹریک ھولڈرز اور سرمایہ کاروں کو مبارکباد پیش کی ہے اور بتایا کہ ٹریڈنگ کے لئے اوقات کار میں اضافہ سے سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوگا اور اضافی وقت ملنے سے انوسٹمنٹ کے مواقع فراہم ھونگے اور کاروبار و سرمایہ کاری بڑھے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان