24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3700روپے کی کمی
ہفتہ 1 اگست 2026 22:12

(جاری ہے)
اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونےکی قیمت میں بھی 3202روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3لاکھ 65 ہزار 857 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 2907 روپے کمی سے 3 لاکھ 35 ہزار 381 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 37 ڈالر فی اونس کمی واقع ہوئی جس کے بعد فی اونس قیمت 4043 ڈالر تک گر گئی ۔ رپورٹ کے مطابق چاندی کی فی تولہ قیمت 57 روپے کی کمی سے 6237 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 49 روپے کی کمی سے 5347 روپے تک کم ہوگئی ۔ واضح رہے کہ ہفتہ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 0.57 ڈالر فی اونس کمی کے بعد 57.58 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی ۔Browse Latest Business News in Urdu

سمیڈا کی پاپام کے ساتھ 21ویں پاکستان آٹو پارٹس شوکیلئے اسٹریٹجک پارٹنر کے طور پر شراکت داری قائم

صدر سرحد چیمبر جنید ا لطاف کی وفا قی وزیر محسن نقو ی سے ملاقات

24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3700روپے کی کمی

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید19روپے کلو اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی واپسی، 23 ماہ بعد پہلی بارشیئرز کی خریداری

سکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کا قبل از ٹیکس سالانہ منافع 1598 ملین روپے تک بڑھ گیا

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا

گوادر پورٹ نے تین ماہ کے دوران 2 لاکھ ٹن ٹرانزٹ بریک

پیٹرولیم ،توانائی کی قیمتوں سے کاروباری لاگت بڑھ گئی ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

صوبائی وزیر صنعت و تجارت کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع بارے بریفنگ سیشن

سکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کا قبل از ٹیکس سالانہ منافع 1598 ملین روپے تک بڑھ گیا

پاک امریکہ دوطرفہ معاشی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے کاروباری شراکت داری، زیادہ سرمایہ کاری اور ..

سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 12.384 ٹریلین روپے سے زائد کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی

ملک گیر چیمبرز آف کامرس اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کو شفاف، منصفانہ اور قابلِ اعتماد انداز میں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 546.13 پوائنٹس کا اضافہ

قیمتوں کے حساس اشاریے کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی میں 0.91 فیصد کمی

پالیسی اصلاحات کے ذریعے سرمایہ کاری، صنعت اور برآمدات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، سردار طاہر محمود

برائلر گوشت مہنگا، مرغی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو اضافہ

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میںسونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر

نجکاری کا عمل شفافیت ،بر ق رفتاری سے مکمل کیا جائے،پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، ..

خام تیل ،سونے چاندی اور اجناس کے نرخو ں کمی کا رجحان

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

سیمنٹ انڈسٹری، مقامی طلب نے برآمدات کو پیچھے چھوڑ دیا
PSX Live Index
Updated: 10:25:02pm | 01-08-2026
| Status: Closed | Volume: 880,951,065 |
|---|
| KSE100 Index |
|---|
| Current |
| High |
| Low |
| Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary