ملک بھر میں سونے کی قیمت میں5,600 روپے کمی

جمعہ 11 ستمبر 2026 17:41

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں5,600 روپے کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2026ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 7 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 7 سو 36 روپے کا ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 4,801 روپے کمی کے بعد 396,378 روپے سے کم ہو کر 391,577 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 363,359 روپے سے کم ہو کر 358,958 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت کی قیمت 253 روپے کمی کے بعد 6,871 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 217 روپے کمی کے بعد 5,890 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,398 ڈالر سے کم ہو کر 4,342 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیرآباد ،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام علی بابا ڈاٹ کام کے حوالے آگاہی تقریب کا انعقاد

آلٹرن انرجی لمیٹڈ کے خسارہ میں دوران سال 87.78 فیصد کی نمایاں کمی

ادویات تیار کرنے والی مقامی کمپنی  اوٹسوکا پاکستان لمیٹڈ کے سالانہ منافع میں 1604 فیصد کا نمایاں اضافہ

میک پیک فلمز لمیٹڈ کے سالانہ منافع میں 53.57 فیصد  اضافہ

ایگری آٹو انڈسٹریز کے منافع میں 404 فیصد اضافہ،حجم 1.2 ارب روپے رہا

خام معدنیات کی برآمد کے بجائے مقامی سطح پر پراسیسنگ، ریفائننگ اور ویلیو ایڈیشن کو فروغ دیا جائے، خادم ..

بینک آف پنجاب کے ششماہی بعد از ٹیکس منافع میں 40 فیصد اضافہ

سینٹرآف ایکسی لینس فارسی پیک کی چین کے کاروباری اداروں کے وفد کی میزبانی ، سی پیک فیز 2.0 کے تحت  ٹیکنالوجی، ..

ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز

برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

ریکوڈک جیسے منصوبے پاکستان کو عالمی سپلائی چین میں نمایاں مقام دلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘ خادم حسین

ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی مواقع اور کاروباری ترقی کے نئے دور کا آغاز