درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں چار ہزار سے زائد کی کمی ، نئی قیمت 34 ہزار 314 روپے فی ٹن مقرر

اتوار 6 ستمبر 2015 16:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء ) مقامی فرنس آئل کی قیمت میں کمی 4 ہزار 844 روپے تک کی کمی ہوگئی ہے جس کے باعث بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیتموں می کمی کے ثمرات اب مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

(جاری ہے)

درآمدی فرنس آئل کی قیمت 36 ہزار 792 روپے فی ٹن سے کم ہوکر 34 ہزار 314 روپے فی ٹن ہوگئی ہے۔جبکہ مقامی ریفائنریز کے فرنس آئل کی قیمت میں 4 ہزار 844 روپے کی کمی ہوگئی ہے جس کے بعد فرنس آئل 36 ہزار 328 روپے فی ٹن کا ہوگیا ہے۔ماہرین کے مطابق فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی سے بجلی کی قیمتوں میں کمی ہونی چاہئے۔`

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان