خزانہ آفس کچھی میں عملے کی کمی کا نوٹس لیا جائے ، جی ٹی اے کچھی

بدھ 9 ستمبر 2015 17:00

بولان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء)خزانہ آفس کچھی میں عملے کی کمی کا نوٹس لیا جائے۔جی ٹی اے کچھی گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کچھی کے صدر منیر احمد رند،چئیرمین قادر بخش رئیسانی،جنرل سیکرٹری قاضی حفیظ اللہ،حاجی حمیداللہ،قادرداد رند اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خزانہ آفس کچھی کے تین سب اکاوٴنٹنٹ پروموشن ہوکر دیگر اضلاع میں ٹرانسفر ہو چکے ہیں جبکہ ایک اہلکار معطل ہے اس کے علاوہ دو کمپیوٹرآپریٹرزکی آسامیاں بھی خالی ہیں جبکہ خزانہ آفس میں کمپیوٹر چلانے والا واحدملازم بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے چلے گئے ہیں جس کی وجہ سے ملازمین کو روزمرہ کی معاملات میں خاصہ دشواریوں کا سامنا ہے اور دفتری امور بھی ٹھپ ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں جی ٹی اے کچھی کے ایک وفد نے خزانہ آفیسر سعید احمد کھوکھر سے ملاقات کی انہوں نے بتایا کے ہم نے صورتحال سے اعلی حکام کو آگاہ کردیا ہے لیکن تاحال کچھ عمل درآمد نہیں ہورہا ۔جی ٹی اے کچھی نے بیان میں ڈی جی فنانس ،سیکرٹری فنانس اور مشیر خزانہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کے خزانہ آفس کچھی میں عملے کی کمی کا نوٹس لیا جائے تاکہ ملازمین کے مسائل روزمرہ کی بنیاد پر حل ہوسکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات