یو ایس اکنامک ٹیم کا پی این ایس سی کا دورہ، سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

منگل 15 ستمبر 2015 16:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) یو ایس کی اکنامک ٹیم نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا دورہ کیا اور پی این ایس سی کی ڈیولپمنٹ سمیت جہاز رانی کے دیگر شعبہ جات میں جوائنٹ وینچر کے ذریعے سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے یو ایس قونصلیٹ کراچی کے اکنامک آفیسر ڈاکٹر راسموسن کی قیادت میں ایک اقتصادی وفد نے پی این ایس سی بلڈنگ میں چیئرمین پی این ایس سی عارف الٰہی سے ملاقات کی ، اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر بریگیڈئیر راشد صدیقی اور اقتصادی وفد میں شامل ماہر معاشیات فہد زیدی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں شپنگ سیکٹرمیں موجود سرمایہ کاری کے مواقع پر بات کی گئی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر رچرڈ راسموسن نے امریکی سرمایہ داروں کی نمائندگی کرتے ہوئے سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی۔ملاقات میں پی این ایس سی کے بحری بیڑے میں اضافے، اسٹوریج ٹینکس کی گنجائش بڑھانے اور جہاز رانی کے دیگر تکنیکی معاملات پر بات ہوئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان