بینکوں کے ساتھ لین دین پر ود ہو لڈ نگ کی تجویز نا کام قرار،ایف بی آر بااثر طبقات کو ٹیکس نیٹ میں لا نے کی سنجیدہ کو ششیں کرے،اسلام آ باد ویمن چیمبر آ ف کا مرس کی صدر ثمینہ فاضل کا بیان

پیر 5 اکتوبر 2015 21:36

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء)اسلام آ باد ویمن چیمبر آ ف کا مرس نے بینکو ں کے ساتھ لین دین پر ود ہو لڈ نگ ٹیکس کی تجو یز کو نا کام قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

پیر کواسلام آ باد ویمن چیمبر آ ف کا مرس کی صدر ثمینہ فاضل کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو (ایف بی آر)کو ٹیکس اداکر نے والے تا جروں بو جھ بڑ ھا نے اور سزا دینے کی بجا ئے بآ ثر طبقات کو ٹیکس نیٹ میں لا نے کی منصو بہ بند ی کر نی چاہیے،ایف بی آ ر کو ٹیکس ادا کر نے والے طبقات کا اعتماد جیتنے اور اپنا تشخص بہتر بنا نے کی ضرورت ہے جس سے مقر ر کر دہ ریو نیو کا ہدف حا صل کر نے میں در پیش مشکلات کا خا تمہ ہو گا۔

بیان میں کہا گیا کہ فنڈز کے ضیاع،اعتماد کی کمی، نا اہلیت،نا منا سب نما ئندگی،بے قا عدگیوں اور تکبر نے ٹیکس جمع کر انے اور جمع کر نے والوں کے ما بین خلیج حا ئل کر دی ہے جسے سنجیدہ کو ششوں سے ختم کر نے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر