پاکستانی کمپنی ایونشیون کے لیے بیسٹ سسٹم انٹگریٹر ایوارڈ

جمعہ 9 اکتوبر 2015 20:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء)انرجی مینجمنٹ اور آٹو میشن کے گلوبل لیڈر، شنائیڈر الیکٹرک نے ایونشیون ایف زیڈ ای کو2014 کا بیسٹ سسٹم انٹگریٹر ایوارڈ یا ہے سسٹم انٹگریٹرز کے لیے شنائیڈر الیکٹرک کے سالانہ مڈل ایسٹ ایونٹ کے موقع پرایونشیون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بختیار ایچ وائن، جنرل منیجر مڈل ایسٹ سرمد ایم قریشی اور کنٹری ہیڈاثمار عاطف نے ایوارڈ وصول کیا۔

ایونشیون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بختیار ایچ وائن نے کہا کہ " ہم اس لحاظ سے خوش قسمت ہیں کہ ہماری شراکت داری اور تعاون کاروباری مقاصد سے کہیں آگے ہے۔شنائیڈر الیکٹرک کے ساتھ تعاون نے ہمیں اپنے کسٹمرز کو معیار کی فراہمی کے قابل بنایا ہے۔دونوں اداروں کے مابین تعاون انتہائی سود مند رہا ہے۔

(جاری ہے)

ہم مشرق وسطیٰ میں متعدد منصوبوں کا کلیدی جزو رہے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ یہ تعلقات مسلسل بڑھتے رہیں گے" ۔

ان دونوں کمپنیوں نے سعودی حکومت کے لیے پائیدار واٹر مینجمنٹ منصوبوں، قطر میں بنیادی اساسی ڈھانچے کو مربوط بنانے اور UAE میں تیل اور گیس کے شعبے میں جدت طرازی کے لیے اپنی مشترکہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔شنائیڈر الیکٹرک کے وائس پریذیڈنٹ ہائی برڈسسٹمزME Hub Leader فرانکوئس داؤنے کہا کہ ہمیں پچھلے چھہ سال سے ایونسیون کیساتھ مل کر کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے اور یہ ایوارڈ اُس عزم، معیار اور سروس کا ثبوت ہے جس کا انھوں نے مسلسل مظاہرہ کیا ہے اور جس سے اس علاقے میں ہمارے کاروبار کو وسعت ملی ہے۔

صنعتی رجحانات اور کنزیومرز ڈیمانڈز کے بارے میں ان کا علم ،ہمیں اپنے کلائنٹس کیلئے کسٹمائزڈ سلوشنز تیار کرنے اور مارکیٹ میں مقابلہ کرنے کے قابل بنانے میں انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے، اور ہم ایونسیون کو قابل اعتماد شراکت دار سمجھتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال 17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر