اب ایپ انسٹالیشن اور اکاوٴنٹ بنائے بغیر ہی اسکائپ پر بات کرنا ممکن

پیر 19 اکتوبر 2015 20:59

اب ایپ انسٹالیشن اور اکاوٴنٹ بنائے بغیر ہی اسکائپ پر بات کرنا ممکن

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء)مفت وڈیو کال کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائیٹ اسکائپ نے اب نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کے تحت آپ ایسے دوستوں سے بھی وائس اور وڈیو کال کرسکتے ہیں جن کا اسکائپ اکاوٴنٹ نہ ہو۔ اسکائپ نے ایک سہولت پیش کی ہے جس کے تحت صرف ایک اکاوٴنٹ سے ہی دونوں فریقین ویڈیو کالز اور گروپ کالز کی جاسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے دوست کے لیے لنک اسکائپ میں ہی بنانا پڑتا ہے لیکن اس لنک کو مزید 25 دوستوں تک شیئر کرکے بات کی جاسکتی ہے خواہ اسکائپ پر ان کا اکاوٴنٹ ہو یا نا ہو۔یہ لنک اسکائپ پر بنتا ہے اور اس کے لیے ایک اکاوٴنٹ ضرور درکار ہوتا ہے۔ لنک کو فیس بک، ای میل، واٹس ایپ اور ٹویٹر وغیرہ سے بھیجا جاسکتا ہے۔ اسی طرح یہ ونڈوز اور میک دونوں آپریٹنگ سسٹم کے لیے کارآمد ہے۔ لنک پر کلک کرتے ہی گفتگو کی ایک ونڈو کھل جاتی ہے جس پر کلک کرکے کال کا سلسلہ شروع کیا جاسکتا ہے اور کوئی بھی اس گفتگو میں شامل ہوسکتا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..