کراچی اسٹاک ما ر کیٹ میں 69 ارب سے زائد کا سر مایہ ڈوب گیا

کے ایس ای 100انڈ یکس میں 252.36پوا ئنٹس کی کمی ہو ئی ، ہفتہ وار رپورٹ

اتوار 6 دسمبر 2015 16:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء) کرا چی سٹا ک ما ر کیٹ گز شتہ ہفتے کا روبا ر ی اتا ر چڑھاؤ کے بعد مندی کی زد میں ر ہی، کے ایس ای 100انڈ یکس 32900پوا ئنٹس سے گھٹ کر32700پوا ئنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مندی کے سبب ما ر کیٹ میں سر ما یہ کاروں کے 69ارب سے زائد رو پے ڈو ب گئے ۔گز شتہ ہفتے کرا چی سٹا ک ما ر کیٹ کا رو با ر کے پہلے دن ہی شد ید مندی کا شکا ر ہو گئی اور مندی کا اثردو سرے دن بھی غا لب ر ہا ،اس طر ح ما ر کیٹ میں مسلسل دس سیشن تک مندی کے با دل چھا ئے رہنے کے بعد بدھ کے روز مندی کے بادل چھٹ گئے اور مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،سر ما یہ کا روں اور ما لیا تی ادا روں کی منا فع بخش شعبوں میں سر ما یہ کا ری اور مستقبل کے سو دوں کا حجم بڑ ھنے سے مقا می اور غیر ملکی سر مایہ کا روں کا اعتما د دو با رہ بحال ہواور بدھ سے جمعہ تک ما ر کیٹ میں تیزی کا ر حجان غا لب ر ہا اس مدت میں انڈ یکس نے 998.55پوا ئنٹس ر یکو ر کئے لیکن مندی کے دن طویل ہونے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بھی انڈ یکس منفی زون میں بند ہو ا ۔

(جاری ہے)

کرا چی اسٹاک ما ر کیٹ کی ہفتہ وار ر پورٹ کے مطا بق پیر تا جمعہ کے دو ران کے ایس ای 100انڈ یکس میں 252.36پوا ئنٹس کی کمی وا قع ہو ئی اور انڈ یکس 32900اور 32800پوا ئنٹس کی 2با لا ئی حد وں سے نیچے گر گیا اس طرح کا رو با ر ی ہفتے کے اختتا م پر کے ایس ای 100انڈ یکس 32960.27پوا ئنٹس سے گھٹ کر 32707.91پوا ئنٹس پر بند ہوا اسی طرح 205.52پوا ئنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈ یکس 19200.06پوا ئنٹس اور کے ایس ای آل شیئر ز انڈ یکس 23098.44پوا ئنٹس سے کم ہو کر 22866.45پوا ئنٹس پر بند ہوا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی

وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال 17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ