کاشتکار کپاس کی زیادہ پیداوار کے حصو ل کیلئے تصدیق شد ہ بیج استعمال کریں ٗمحکمہ زراعت

جدید ٹیکنالوجی کے پیش نظرکپا س کے بیج کی برکواتارناانتہائی ضروری ہے ٗترجمان

اتوار 27 دسمبر 2015 16:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 دسمبر۔2015ء) محکمہ زراعت نے بوائی سے قبل کپا س کے بیج کانقصان د ے اثرا ت سے بچاؤ ممکن بنانے کے لیے اقداما ت پر زور دیتے ہو ئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے پیش نظرکپا س کے بیج کی برکواتارناانتہائی ضروری ہے تا کہ بیج ڈر ل کی نالیوں سے بغیرکسی رکاوٹ کے آسانی سے مطلوبہ گہرائی تک پہنچ کر اگاؤ کیلئے درکار نمی کوحاصل کرسکے جس سے نہ صرف بیج کااگاؤبہترہوگا بلکہ پودوں کی مطلوبہ تعدادمیں بھی حاصل ہوگی ،بیج کا اچھا انتخاب اورشرح بیج کامیاب کاشت کاری کی طر ف پہلا اوربنیادی قدم ہے ،زیادہ پیداوار کے حصو ل کیلئے تصدیق شد ہ اچھی پیداوارکاحامل بیج جوتوانا اوربیماریوں سے پاک ہو استعمال کیا جا ئے، شرح بیج کا انحصاراگاؤپرہوتا ہے، 80سے90فیصداگاؤ برداربیج کی مقدار10کلوگرام اورتیزاب سے صاف شدہ بیج کی مقدار 6کلوگرام فی ایکڑاستعما ل کی جا ئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..