رواں مالی سال اکتوبر کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں 72.09 ملین ڈالر کی نمایاں کمی دیکھی گئی

اتوار 3 جنوری 2016 15:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال اکتوبر کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں 72.09 ملین ڈالر کی نمایاں کمی دیکھی گئی۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ماہ اکتوبر 2014ء کے دوران طبی مصنوعات کی ملکی درآمدات کا حجم 154.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جاری مالی سال کے اس عرصہ کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات کا حجم 82.81 ملین ڈالر تک کم ہو گیا، اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال اکتوبر کے مہینے کے دوران 72 ملین ڈالر سے زائد کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار