ترکی کے ساتھ ڈیل ’سراب‘ ہے، ہنگری

جمعرات 25 فروری 2016 20:32

بوڈا پسٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) ہنگری کے وزیراعظم وکٹور اوربان نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بہاوٴ کو روکنے کے لیے ترکی کے لیے سرمایے اور دیگر مراعات کا وعدہ یورپی یونین کے لیے صرف ایک ’سراب‘ ہے،انھوں نے کہاہے کہ ، ”ہم ترک صدر ایردوآن سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ وہ ہم سے پیسے لے لیں، مراعات لے لیں اور ہماری سرحدوں کی حفاظت کریں، کیوں کہ ہم خود اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنے سے قاصر ہیں۔

(جاری ہے)

“انہوں نے مزید کہا، ”اس سے یورپ کا مستقبل اور سلامتی کو ترکی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔“یورپی ممالک نے رواں ماہ ترکی کے لیے تین ارب یورو سرمایے کی فراہمی کی منظوری دی ہے، تاکہ انقرہ حکومت اپنے ہاں موجود مہاجرین کی حالت بہتر بنائے جب کہ یورپی یونین کی جانب سے ترکی کو بلاک کی رکنیت کے مذاکرات کی بحالی اور دیگر مراعات دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ یورپی یونین کی کوشش ہے کہ ترکی میں مہاجرین کی حالت بہتر بنا کر یورپ میں داخل ہونے والے مہاجرین کے بہاوٴ میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں