ڈاوٴلینس نے انورٹر کی مدد سے کام کرنے والے انسپائر پلس انورٹر ایئر کنڈیشنرزمتعارف کرادیئے

بدھ 2 مارچ 2016 21:18

ڈاوٴلینس نے انورٹر کی مدد سے کام کرنے والے انسپائر پلس انورٹر ایئر کنڈیشنرزمتعارف کرادیئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مارچ۔2016ء) ڈاوٴلینس نے انورٹر کی مدد سے کام کرنے والے انسپائر پلس انورٹر ایئر کنڈیشنرزمتعارف کرائے ہیں جن کے استعمال سے سالانہ 26,000روپے تک بچائے جا سکتے ہیں اور اس طرح ان آلات کا استعمال نہایت باکفایت ہو جاتا ہے۔پاکستان میں موسم گرم شروع ہونے والا ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ اس سال ریفریجریٹز کی طلب میں ہمیشہ سے زیادہ اضافہ ہو جائے گا۔

پیش گوئی کے مطابق 2016 کا موسم سرما گزشتہ برسوں سے موسم گرما کے مقابلہ میں زیادہ گرم ہوگا۔انورٹرز کی مدد سے کام کرنے والی ڈاوٴلینس انسپائرپلس انورٹر سیریز کے باعث صارفین اب نہایت معمولی قیمت پر موسم گرما کا لطف اٹھا سکیں گے جو ان کے بجلی کے عمومی بل کے برابر ہے۔ بدھ کو مقامی ہوٹل میں تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاوٴلینس کے جنرل مینیجر مارکیٹنگ حسن جمیل نے کہا کہ ڈاوٴلینس پاکستانی ماحول کے لیے ایک باکفایت اور پر آسائش طرز زندگی فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے اور تحقیق وترقی کی ان جدید ترین سہولتوں کے ساتھ ہم اس قابل ہوئے ہیں کہ ہم ایسی پروڈکٹس تیار کریں جوہر پاکستانی کو کو آرام پہنچا سکیں۔

(جاری ہے)

بجلی کی قیمتوں میں روز افزوں اضافہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ڈاوٴلینس انسپائر انورٹر سیریز کی پروڈکٹس کے استعمال سے صارفین کے بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی واقع ہو سکتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین