لاہور: آن لائن ٹیکسی سروس متعارف کر ا دی گئی

ایک فون کال سے نئی اور صاف ستھری ٹیکسی گھر پہنچ جائے گی

جمعرات 3 مارچ 2016 17:45

لاہور: آن لائن ٹیکسی سروس متعارف کر ا دی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) لاہوریوں کے لئے ایک اور خوشخبری ، سفر مزید آسان ہو گیا ، فون کریں اور ٹیکسی گھر پرمنگوا کر بروقت اور بغیرکسی مشکل کے منزل کی طرف روانہ ہو جائیں۔عالمی کمپنی اوبر نے نئی ٹیکسی سروس کا ا?غاز کر دیا، اس نئی سروس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایک فون کال کریں اور نئی اور صاف ستھری ٹیکسی گھر پر پہنچ جائے گی۔

(جاری ہے)

عالمی کمپنی اوبر 70 ممالک کے 400 شہروں میں کامیابی سے خدمات انجام دے رہی ہے ، ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹر ڈیم سے شروع ہونے والی اس موبائل ایپ سروس کے ذریعے مسافر کم کرائے میں منزل مقصود میں پہنچ سکتا ہے۔اوبر موبائل ایپ نہ صرف ٹیکسی ڈرائیورز اور صارفین کو باہمی رابطے میں رکھے گی بلکہ مسافر اپنے عزیز و اقارب کو اپنی متوقع آمدِ و وقت اور روٹ سے بھی باخبر رکھ سکتا ہے۔مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران کمپنی کیعالمی لانچر لوئیڈ کا کہنا تھا کہ اوبر کو لاہور میں شروع کرنے کے حوالے سے وہ پرامید ہیں۔ کمپنی کو چلانے والے کہتے ہیں کہ وہ لاہوریوں کو بہترین آرادم دہ سروس کامیابی سے فراہم کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی