کاشتکار و مویشی پال حضرات کو موسم گرما کے چارے کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت

ہفتہ 26 مارچ 2016 16:53

فیصل آباد۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مارچ۔2016ء ) محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے مویشیوں کیلئے موسم گرما کے چارے کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کاشتکاروں و مویشی پال حضرات سے کہاہے کہ وہ موسم گرما میں مویشیوں کے چارے کی قلت دور کرنے کیلئے مکئی ،سدا بہار جواراور ماٹ گراس کاشت کریں ۔

(جاری ہے)

محکمہ لائیو سٹاک فیصل آبادکے ترجمان نے بتایاکہ سبز چارے کی کاشت کیلئے زمین کی زرخیزی میں اضافہ کیلئے گوبر کی گلی سڑی کھاد 15 گڈے فی ایکڑ ڈالنے کے بعد کھیت میں مٹی پلٹنے والا ہل ایک بار اور عام ہل 3 بار چلا کر سہاگہ سے زمین کو ہموار کرنا چاہیے ۔

انہوں نے کہاکہ گوبر کی کھاد انتہائی زبردست نتائج کی حامل ہوتی ہے لیکن اگر کسی وجہ سے گوبر کی کھاد دستیاب نہ ہو تو دیگر مصنوعی کھادوں کا سہارا لیا جا سکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ قدرتی کھاد کی عدم دستیابی کی صورت میں فی ایکڑ 3بوری ایس ایس پی اور آدھی بوری یوریا کھاد ڈالی جا سکتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ مویشی پال اور کاشتکار حضرات مارچ کے آخر سے لے کر مئی کے اختتام تک جوار اورسدابہار سبزچارہ کاشت کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں مزید رہنمائی کیلئے محکمہ لائیو سٹاک یا محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے بھی رابطہ کیا جا سکتاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی