بر آمدی گارمنٹس کے خام مال کی در آمد پر ٹیکس چھوٹ کا امکان

حتمی فیصلہ آئندہ ماہ شروع ہونے والے اجلاسوں میں کیے جائیں گے اور قابل عمل تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا

اتوار 27 مارچ 2016 16:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2016ء) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بر آمد کنندگان کیلیے بٹن، سلائی کے لیے استعمال ہونے والے خصوصی دھاگے، زپ، اسٹیکرز سمیت گارمنٹس انڈسٹری میں استعمال ہونے والے دیگر خام مال کی در آمد پر ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موصول ہونے والی بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ مختلف ایس آر اوز کے تحت در آمد کیے جانے والے 10مختلف اقسام کے خام مال کا مقامی مارکیٹ میں بہت کم استعمال ہے اور ان کی در آمدی ویلیو بھی کم ہے۔

دستاویز میں کہا گیا کہ اگر بر آمدکنندگان کو ان 10اقسام کے خام مال کی در آمد پر عائد ڈیوٹی اور ٹیکسوں سے چھوٹ دے دی جائے تو اس سے بر آمد کنندگان کو بھی سہولت میسر آئے گی اور گارمنٹس کی بر آمدات کو بھی فروغ ملے گا۔

(جاری ہے)

دستاویز میں جن 10 اشیا پر مشتمل خام مال کی در آمد کو ڈیوٹی اور ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کی تجویز دی گئی ہے ان میں بٹن، چھلے، ٹاپس، زپ، سلائی کا خاص دھاگا، اسٹیکرز، لیبل، ہینگ ٹیگز، بیلٹ، خصوصی ہینگرز، سیکورٹی ٹیگز، کھیلوں کے ملبوسات کے لیے استعمال ہونے والا موٹا سوتی کپڑا شامل ہیں۔

اس ضمن میں ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ بجٹ تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے تاہم حتمی فیصلہ آئندہ ماہ شروع ہونے والے اجلاسوں میں کیے جائیں گے اور قابل عمل تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان