کراچی، ایف آئی اے کا چیکرزکے ہمراہ چھاپہ ،، گل احمد ٹیکسٹائل لمٹیڈ کی پروڈکٹ کے نام سے جعلی سوٹ بڑی تعداد میں برآمد

ہفتہ 2 اپریل 2016 18:08

کراچی، ایف آئی اے کا چیکرزکے ہمراہ چھاپہ ،، گل احمد ٹیکسٹائل لمٹیڈ کی پروڈکٹ کے نام سے جعلی سوٹ بڑی تعداد میں برآمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 اپریل۔2016ء) ایف آئی اے کا چیکرزکے ہمراہ جمیل کلاتھ ڈپو پر چھاپہ ، گل احمد ٹیکسٹائل لمٹیڈ کی مشہور زمانہ پروڈکٹ کے نام سے جعلی سوٹ بڑی تعداد میں برآمد ،تفصیلات کے مطابق کراچی میں واقع گل احمد ٹیکسٹائل لمٹیڈ کے قانونی اٹارنی چیکرز نے ایف آئی اے ملتان میں مقدمہ ایف آئی آر 8/2016 جرم دفعہ 66-66.67cro.

(جاری ہے)

1962 کاپی رائٹ ایکٹ درج کرایا کہ پاکستان میں ٹیکسٹائل ڈیزائن کے حوالے سے نامور کمپنی گل احمد ٹیکسٹائل کی مشہور زمانہ پروڈکٹ کو نقالی کرکے بعض عناصر جعلی سوٹ گل احمد کے نام سے کم داموں میں سپلائی و فروخت کر رہے ہیں جس سے کمپنی کی ساکھ اور پروڈکٹ تباہ ہورہی ہے جس پر ایف آئی اے نے چیکرز کے ہمراہ بازار لاہوری گیٹ ملتان میں واقع شاپ جمیل کلاتھ ڈپوپر چھاپہ مارکر اونر ارباب جمیل کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں جعلی سوٹ پرآمد کرلیئے ، جو گل احمد کے نام سے سپلائی و فروخت کیئے جارہے تھے ، ایف آئی اے مزید تفتیش کررہی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار