چین نے گزشتہ سال ثقافتی مصنوعات پر 68.3ارب یوآن مختص کئے

پیر 25 اپریل 2016 23:01

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء) چین نے گزشتہ سال ملک بھر میں ثقافتی مصنوعات کے لئے 68.3ارب یوآن مختص کئے ۔ چین کی وزارت ثقافت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مختص کیا جانے والا بجٹ لائبریریوں اور عجائب گھروں کے لئے تھا ۔

(جاری ہے)

2015میں 2014کی نسبت17.1فیصد ثقافتی اشیاء پر زائد خرچ کیا گیا جبکہ کسی بھی انفرادی ، ثقافتی اشیاء پر صرف کی جانے والی رقم 50یوآن تھی۔ایک ایسی لائبریری جو 95.8سیکوئر میٹر رقبہ پر محیط تھی اس میں 5.8سیکوئر میٹر رقبے کا اضافہ کیا گیا جبکہ اس لائبریری میں 10ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔ اس لائبریری کے لئے ہر شہری کے حوالے سے 1.39یوآن کتابوں پر خرچ کئے گئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..