لاہور،اکبری منڈی میں چنے اور مونگی کی دال کی قیمت میں کمی ،سفید چنے کی قیمت میں اضافہ

منگل 17 مئی 2016 17:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) اکبری منڈی میں چنے اور مونگی کی دال کی قیمت میں کمی جبکہ سفید چنے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اکبری منڈی میں دالوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ۔ چنے کی دال کی قیمت 4روپے کمی کے بعد 124روپے فی کلو اور مونگی کی دال 6روپے کمی کے بعد 132روپے فی کلو ہو گئی ۔ جبکہ سفید چنے کی قیمت میں 5روپے اضافی دیکھنے میں آیا جس کے بعد سفید چنے کی قیمت بڑھ کر 165روپے فی کلو ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

ملک میں  ہائی سپیڈڈیزل  کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  4 فیصد کی کمی ریکارڈ

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان